Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

رشتوں کی اہمیت

مضامین و مقالات ← اصلاح معاشرہ
📅 15-01-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم: ابو المتبسِّم ایازاحمد عطاری

آج اس زمانے میں دوست ، دوست کو قتل کر رہا ہے دولت کی خاطر ، بیٹا ماں کو مار رہا ہے اسی جائیداد کی بناء پر ، اس دولت و جائیداد کی بناء پر کیا سے کیا نہیں ہو رہا۔

حالانکہ اے میرے پیارے بھائیو!! اس دنیا میں رشتوں کی حاجت پڑتی ہے۔ اسلئے کہ اس دنیا میں آپ کا کوئ ہاتھ پکڑنے والا ہو گا تو آپ کی تکلیفیں کم ہو جائیں گیں۔

ایک بات یاد رکھنا "آپ اکیلے ہیں تو آپ کی خوشی غم میں تبدیل ہو جائے گی کیونکہ آپ کے ساتھ خوشی منانے والا کوئ ساتھ نہیں ہے "۔ خوشیاں بڑھتی ہیں اپنوں کے ساتھ آپ کے رشتے دار ہیں تو آپ کی ایک خوشی دس خوشیوں میں تبدیل ہو جائے گی۔

اس دنیا میں کسی غمگسار کا ہونا بھی ضروری ہے جو آپ کے ساتھ ہو۔ آپ کے غم میں شریک ہو۔

آج ہم اور آپ اشیاء کو اہمیت دیتے ہیں۔انسانوں کو استعمال کرتے ہیں۔ لیکن ہونا تو اسطرح چاہیے کہانسانوں کو اہمیت دیتے اوراشیاء کو استعمال کی حد تک رکھتے۔

رشتے کیوں بکرتے ہیں ؟اس کی "10" وجوہات عرض کرتا ہوں۔

1️⃣ بد اخلاقی کی بناء پر۔

2️⃣ بد گمانی کی بناء پر۔

3️⃣ شک کی بناء پر۔

4️⃣ عدم برداشت کی بناء پر۔

5️⃣ عدم عاجزی کی بناء پر۔

6️⃣ عدم اعتمادی کی بناء پر۔

7️⃣ حرص کی بناء پر۔

8️⃣ جائیداد کی بناء پر۔

9️⃣ لا شعوری کی بناء پر۔

🔟 دوسروں کی باتوں میں آنے کی بناء پر۔

لہذا!! "رشتوں کو اہمیت دیں، اپنوں کو اپنائیت دیں ، ایسا آپ کا ان کے ساتھ رویہ ہو جن سے وہ محسوس کریں کہ یہ اپنا ہے ، ان کی بری باتوں کو معاف کریں ، بھائ آپ کا کیا جائے گا اگر آپ نے ان کو معاف کیا ، معاف کرنے سے آپ کی عزت کم نہیں ہوگی بلکہ آپ کی عزت بڑھے گی ۔

اس تحریر کو اس بات پہ ختم کر رہا ہوں کہ "شک بالکل نہ ہو" اور "توجہ بالکل ہو"۔

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52723 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی

شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ

نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی: اسباب و علاج

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز