Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

مارچ سے ہر دن بنے گی 40 کلو میٹر سڑک: گڈکری

متفرقات
📅 18-01-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ملک میں سڑکوں کی تعمیر کا کام تیزی سے چل رہا ہے اور مارچ تک ہر دن 40 کلو میٹر سڑک تعمیر کرنے کا نشانہ حاصل کرلیا جائے گا۔مسٹر گڈکری نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ایک ماہ تک چلنے والی روڈ سیفٹی مہم کی شروعات کرنے کے بعد یہاں کہ اکہ ملک میں بڑے پیمانے پر سڑکوں کی تعمیر کی جارہی ہے اور آئندہ دو ماہ میں ہر دن 40 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کا نشانہ حاصل کرلیا جائے گا۔ مسٹر گڈکری کا اپنی گزشتہ مدت کار سے ہی یہ نشانہ حاصل کرنے کا خواب رہا ہے اور اس کے لئے وہ مسلسل کام کررہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مارچ میں 40 کلو میٹر ہر دن کے حساب سے سڑک تعمیر کا خواب پورا ہوجائے گا۔اس دوران وزارت سے ملی اطلاع میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملک میں سڑکوں کی ریکارڈ تعمیر کا کام ہوا ہے۔ آٹھ جنوری سے شروع ہوئے ہفتے کے دوران 534 کلو میٹر یعنی ہر دن 28.16 کلومیٹر قومی شاہراہوں کی تعیر کی گئی ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ گزشتہ مالی سال اس مدت کے دوران 26.11 کلومیٹر فی دن کی رفتار سے سڑکوں کی تعمیر کی گئی تھی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53978 قارئین📊 11.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 151 ویوز