Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

صرفی اجرا کا طریقہ

تعلیم
📅 22-01-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری</p>
<p>کسی کلمے پر صرف کا اجراء کیسے کیا جائے ؟اور صرفی اجراء میں کیا کیا سوالات پوچھے جائیں گیے ؟اس مقالے میں اس سوال کا جواب عرض کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔《 عرض :- اگر غلطی پر مطلع ہوں تو ضرور آگاہ فرمائیے گا 》</p>
<p>1️⃣ صیغہ واحد ہے یا تثنیہ یا جمع ؟مذکر ہے یا مئونث ؟2️⃣ سہ اقسام میں کیا ہے: اسم ، فعل ، حرف ؟3️⃣ اگر اسم ہے تو سب سے پہلے دیکھیں گے کہ اسم کی کونسی قسم سے ہے مصدر ہے مشتق ہے یا پھر جامد ؟ اگر اسم مشتق ہے تو اس میں 5 چیزیں پوچھی جائیں گیںصیغہ ، سہ اقسام ، شش اقسام ، ہفت اقسام ، باب ، بحث۔اگر مصدر ہے تو 4 چیزیں دیکھی جائیں گیں: شش اقسام ، ہفت اقسام ، باب اور تعلیل۔اگر جامد ہے تو 2 چیزیں ہوں گی شش اقسام ، ہفت اقسام۔4️⃣ اگر فعل ہے تو کونسا فعل ہے ؟5️⃣ اور یہ فعل کس حالت میں ہے: مرفوع یا منصوب ؟6️⃣ شش اقسام میں کیا ہے: ثلاثی یا رباعی یا خماسی ؟7️⃣ یہ صیغہ ہفت اقسام میں کیا ہے ؟8️⃣ اس صیغے کا باب کونسا ہے ؟اور اس کی علامت کیا ہے ؟9️⃣ اس صیغے میں "تعلیل یا تخفیف یا ادغام" ہوا ہے یا نہیں؟🔟 اگر ہوا ہے تو پورا صیغہ مع قاعدے کے بیان کریں۔</p>
<p>اہم نوٹ: مذکورہ بالاطریقہ اختیار کرتے ہوئے اگر آپ عربی کتابوں کا مطالعہ کریں گیے۔ تو عربی کلمات کے تلفظ میں خطأ نہیں ہوگی۔ شروع شروع میں اتنے سارے سوالات حل کرنے میں آپ کا کافی وقت صرف ہوگا۔ لیکن چند دنوں میں اس طرح مشق کرنے سے آپ کا ذہن کُھل جائے گا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52535 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

علم: کامیابی کی کنجی اور زندگی کا سرمایہ

نیپال میں دینی درسگاہوں کی ضرورت! ایک فکری و تعلیمی تجزیہ

مغلوں کے کردار کو مسخ کرنے کی کوشش

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 172 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز