کب تک کہے گا ہائے گیلیکسی کا نوٹ ایٹ
📅 10-10-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

از : میرزا امجد رازیٓ

مٹی بھرے گی حضرتِ انسان تیرا پیٹبہتر ہے بند کر لے تو اب خواہشوں کا گیٹ

کشتی کو چھوڑ دے تو رضاے خدا پہ بسمت کر کسی بھی خضرِ تحائف کا آج ویٹ

بازارِ مصر سمجھا ہے تو بزمِ دوستاںاپنی محبتوں کا لگاتا ہے کیوں تو ریٹ

بنتا تو ہے کہ رشک کرے دیکھ دیکھ کرلایا ہے جرمنی کے عجائب جو روم میٹ

رازیٓ یہ خواب خواب ہے اس کو بھلا بھی دےکب تک کہے گا ہاے Galaxy کا note 8

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز