تھوڑی سی شرم اور حیا مانگیں
📅 28-02-2021
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجۂ فکر: فیضان علی فیضان، پاکستان

ننگے سر کے لئے ردا مانگیںتھوڑی سی شرم اور حیا مانگیں

چاہتوں میں بہت ضروری ہےاپنے محبوب سے وفا مانگیں

دل سے چاہتے رہیں بزرگوں کوآئے مشکل تو مشورہ مانگیں

لوٹ کے ملک کھا گئے رہبررب سے ہم نیک راہنما مانگیں

زندگی تیرا نہ بھروسہ ہےبے وفا ہے تو تجھ سے کیا مانگیں

روزِ محشر وہ بخش دے فیضانآؤ مل جل کے یہ دعا مانگیں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز