بزم سلام سندیلوی کی ماہانہ نشست منعقد، شعرا نے اپنا کلام پیش کیا
<p>سندیلہ؍ہردوئی: 27 فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی)بزم سلام سندیلوی کے تحت اردو گھر نشتر منزل وزیر حسن روڈمحلہ مہتوانہ سندیلہ میں ماہانہ نشست کا انعقاد کیا گیا ،نشست کی صدارت مسٹر فریدالدین نے کی مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد ادریس رہے ۔منتخب اشعار نذر قارئین ہیں</p>
<p>سجی ہے محفل یہ جن کے خاطر وہ آرہے ہیں وہ آرہے ہیںسنبھل کے بیٹھو اس انجمن میں نقاب رخ وہ اٹھارہے ہیںسہیل سندیلویشاخ کون سی ہوگئی آشیاں کہاں ہوگامیرے سارے منصوبے بجلیاں سمجھتی ہیںڈاکٹر زبیر سندیلویان کو تنہائیاں نہیں ڈستیںمل کے جو لوگ رہا کرتے ہیںکلیم اطہر کرنویدیکھے اسے تو ہوگئی مدت بہت مگراب بھی ہے میری چشم میں کچھ نور سا بچاداور رضایوں جو آپس میں لوگ مڑتے رہیں گےخدا کی قسم ظلم ہوتے رہیں گےحسنینزباں سے نہ افسوس فرمائیے گاہمیں کھوکے دل ہی میں پچھتائیے گاعبدالولی ناچیز سندیلوی</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز