نظم: ماں
📅 10-03-2021
👁 5 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

از قلم: غلام جیلانی حبیبیگوپی گنج (بھدوہی)

گر تجھ میں باقی ہے غیرتماں باپ کی کر لے تو خدمت

ماوں کے قدموں کے نیچےرکھا میرے رب نے جنت

جانے کیسا ہے ان کا دلماں پہ جو کرتے ہیں شدت

ماں باپ کو نہ جھڑکو اے لوگوںدیتا ہے قرآن یہ درس عبرت

دوزخ میں جاۓ گا وہ ہیماں باپ پہ جو ہیں کرتے حکومت

قربان کر کے چین و راحتبیٹے کو دیتے ہیں راحت

سہتے ہیں بیٹے کی خاطرماں باپ دنیا کی ہر مصیبت

پیارے وہ جاۓ گا جنتماں باپ کی جو کرتا ہے خدمت

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر