تازہ ترین

بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ نشست منعقد، شعرا نے پیش کیے اشعار

شعر و شاعری
📅 14-03-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

تھا ایک خواب دلچسپ عہد محبّت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خبر کیا تھی مل کر بچھڑ جائےگا

سندیلہ/ ہردوئی: 13 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)آج بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ نشست ڈاکٹر زبیر صدیقی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت فرید الدین نے کی، مہمان خصوصی ڈاکٹر ادریس وارثی رہے ، نظامت کے فرائض ڈاکٹر زبیر صدیقی نے انجام دیے۔

منتخب اشعار درج ذیل ہیں:

وہ پہلے جھوم کے دو چار پیار لیتی ہے۔پھر اپنے لعل کی نظریں اتار لیتی ہے۔ڈاکٹر زبیر صدیقی

اللہ اپنے گھر کا محافظ ہے خود شمیم۔تم کو خبر نہیں جو ہوا ابرہا کے ساتھ۔شمیم سندیلوی

تھا ایک خواب دلچسپ عہد محبّت۔خبر کیا تھی مل کر بچھڑ جائےگا۔ناچیز سندیلوی

یہ زہر گھول دیا کس نے ان فضاؤں میں۔کہاں گئی وہ مہک پہلے سی گلابوں میں۔سہیل سندیلوی

حیران ہر ایک شخص، تعجب میں نظر ہے۔چہرہ ہے یا ڈالی پہ کوئی پھول کھلا ہے۔داور رضا

کہنا فرحت کا بھی انکے در پر سلام۔جا کے باد صبا جھومتے جھومتے۔فرحت محمود

علاوہ ازیں تاحین حسن ماسٹر فرزند وغیرہ بھی موجود رہے۔

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2308 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز