Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نظم: احساں بریلی کا

شعر و شاعری ← نظم
📅 11-04-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان

مخالف غمزدہ ہے اور مُحِب شاداں بریلی کامسلسل تاب پر ہے جلوۂ عرفاں بریلی کا

اندھیروں سے کہو ، اُن کی رسائ ہو نہیں سکتیرضا کا فیض ہے آٹھوں پہر نگراں بریلی کا

کوئ نوری ، کوئ اختر ، ہمیشہ ہے تجلی پرچراغِ علم سے خالی نہیں ایواں بریلی کا

نبی کا عشق دے کر ، بد عقیدوں سے بچایا ہےیقینا اہل حق پر ہے بہت احساں بریلی کا

کھڑا ہے شان سے عشقِ رسالت کا عَلَم لے کرعقیدے کا تحفُّظ ہے سدا عنواں بریلی کا

ہوئے اِس کی جلن میں خشک ، کتنے ہی گل و گلشنمگر اب بھی چمن ہے شان سے خنداں بریلی کا

حسد سے ہوگیے مقبول بھی مردود کی صف میںوفا میں ذرہ بھی ہے نَیَّرِ تاباں، بریلی کا

فریدی آبروے حق ہے اِس گلزار کی خوشبومحبت کرنے والا ہے سدا نازاں بریلی کا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 54146 قارئین📊 11.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 151 ویوز