تازہ ترین

دعا: دیکھ لوں روئے مصطفیٰ یارب

شعر و شاعری
📅 25-04-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ظفر پرواز گڑھواوی، جھارکھنڈ

میں گنہ گار ہوں بڑا۔۔۔۔ یاربپھر بھی بندہ ہوں میں ترا یارب

حشر کی دھوپ ہے بہت ہی کڑیگرمئ حشر سے۔۔۔۔۔ بچا یارب

میرے دلکی یہی۔۔۔۔ تمنا ہےدیکھ لوں شہر۔۔ مصطفے یارب

موت کے جب قریب آجاءےلب پہ کلمہ۔۔۔ ہو لاالہ یارب

روح جب جسم۔۔ سے نکلنے لگےدیکھ لوں روئے مصطفیٰ یارب

تو ہی خالق ہے اور رازق بھیدے مرے درد کی دوا یارب

حشر میں ہونہ۔۔ میری رسوائیساری عیبوں کو تو چھپا یارب

بعد مرنے کے یہ ظفر خاں کوآتش نار سے۔۔۔۔ بچا یارب

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2311 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز