Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نعت رسول: کاسے ہمارے کوثر و زمزم سے بھر گئے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 08-07-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی انڈیا

سدرہ پہ جاکے بلبلِ سدرہ ٹہر گئےمیرے نبی تو اس کے بھی آگے گزر گئے

محشر میں گونجے گی یہی ہرسمت سے صداآقا کدھر گئے میرے آقا کدھر گئے

نامِ نبی پہ آیا نہ مرنا جنھیں جنابوہ لوگ اس زمانے میں بے موت مرگئے

بوجہل بدنصیب تھا تن کر کھڑا رہالیکن نبی کے قدموں پہ بچھنے عمر گئے

دینِ نبی کی شان بچانے کے واسطےشبیر اپنی جان کو قربان کرگئے

بھر بھر گئے ہیں برکتِ نو سے وہ راستےجن راستوں سے اکبر و اصغر گزر گئے

آلِ نبی کی پیاس پہ روتے ہی مرحباکاسے ہمارے کوثر و زمزم سے بھر گئے

"زاہد"نبی کی شانِ رسالت کو دیکھ کرکفّار و مشرکین کے چہرے اتر گئے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53712 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز