Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نظم : نفس کا دیوتا

شعر و شاعری ← نظم
📅 19-07-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>از قلم : شیبا کوثر</p>
<p>یہ جو ہے !رو پ بدلنے میں ہے ماہراکثر جس کو دیکھ کرآنکھیں ٹھنڈ ی ہوتی تھیںامید کی کرنیں جاگ اٹھتی تھیںرات میں اسکو کالا ناگدھیرے سے ڈس جاتا ہےرگ رگ میں بس جاتا ہےپھیلنے لگتا ہے زہر آہستہ آہستہسارے جسم و جان میںپھر مدہوشی کے عالَم میںسارے بندھن ٹوٹ گئےاور موج کی لہریں غرق کر دیتی ہےکھیتوں اور کھلیا نوں کوختم ہو جاتی ہے ساری فصلیںدور کھڑا کسانہاتھوں کو ملتا رہتا ہےغم میں گھلتا رہتا ہےپھر آنکھوں سے اس کےاشکوں کی بارش خوب ہوئیاگلے موسم تکصرف دوب ہی دوب ہوئی۔۔۔۔!!</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53877 قارئین📊 11.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز