Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نظم : رب نے ایسی اونچی کی عظمت خلیل اللہ کی

شعر و شاعری ← نظم
📅 20-07-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی

رب نے ایسی اونچی کی عظمت خلیل اللہ کیبچہ بچہ کرتا ہے مدحت خلیل اللہ کی

قلب میں اپنے بسا کر الفت شاہ اممہر گھڑی کرتے رہو مدحت خلیل اللہ کی

رب تعالیٰ کی رضا کے واسطے اے مومنوآؤ کرتے ہیں ادا سنت خلیل اللہ کی

ذبح کرنے جب چلے! تو اس گھڑی شیطان بھیدیکھ کر حیران تھا ہمت خلیل اللہ کی

جا نہیں سکتا ہے ہر گز وہ بشر سوئے سقرجس کے دل میں ہے بسی چاہت خلیل اللہ کی

فضل رب العالمیں سے عسکری رضوی حزیںکاش دیکھے خواب میں صورت خلیل اللہ کی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52472 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 172 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز