Hamari Aawaz

صبح عید کی رعنائیاں

ماہ وار مضامین و مقالات ← شوال المکرم
📅 26-07-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ازقلم: خلیل احمد فیضانی قادری، راجستھان</p>
<p>اہل اسلام کے لیے امروز ;آفتاب گویا مبارک بادیوں کی سوغاتیں لے کر طلوع ہوا ہے….یقینا, ہر سو باغ بہار ہے …طبیعتیں ہری بھری ہیں…..آج کی فضا میں بلا کی دلکشی ہے ….رعنائی ہے….قربتوں کا سامان ہے …..امن و شانتی کا پیغام ہے …….قلب پژمردہ پر کیف و سرور کی عجب ہریاول چھائی ہوئی ہے ……صبح عیدکس قدر رنگین و بچہ کی طرح پر تبسم ہے ……..باد صبا کے جھونکیں بوجھل طبیعتوں کو شاد شاد کر رہے ہیں ------بچے/جوان/بوڑھےسب کے سب بحر سرور میں مستغرق ہیں---غم کا تو گزر ہی نہیں بس!!!!شادمانی و شادابی ہی کے پھریرے ہیں …..غریب بھی خوشیوں کا گہوارہ بنا ہوا ہے …..چہار سو مسکراہٹوں کے غنچے کھل رہے ہیں ….ماحول عطر بیزیاں کر رہا ہے …..فرزندان ایثار و اخلاص سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا منظر پیش کریں گے….لمحہ لمحہ رقت انگیز ….پل پل کیفیت افزا ….قربتیں بلا رہی ہیں ….قربانیاں درجہِ قبولیت پہ فائز ہو رہی ہیں …..عید اضحی کے نور بار لمحات …..لا ریب!ایک مومن کی زندگی کےایسے خوش گوار لمحات ہوتے ہیں ……جو ایک مدت تک اس کے ذہن سے محو نہیں ہو پاتے ……</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2996 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

فضائل: ماہ شوال المکرم

کیسے منائیں عید

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز