تہنیت نامہ : قاضئ دین حق ثاقب القادری

رشحات قلم : سراج احمد آرزو حبیبی

بموقع افتتاح مرکزی ادارۂ شرعیہ سرلاہیرئیس التحریر، نمونئہ اسلاف ،خطیب البراہین،راشٹرئہ ایوارڈ یافتہ عالم ومفتی ،بین الاقوامی شہرت یافتہ ادیب وشاعر،حضرت علامہ الحاج الشاہ المفتی،محمد عبدالغفار ثاقب صاحب قبلہ ،قاضئی دربھنگہ ادارہ شرعیہوقاضئی ادارہ شرعیہ ضلع سرلاہی نیپال ،حفظہ اللہ تعالی من الآفات والظلمات ،

مدح خوان نبی عاشق ہر ولیقاضئی دین حق ثاقب القادریجان و دل سے فدا آپ پر ہیں سبھیقاضئی دین حق ثاقب القادری

اہل علم و ادب میں نمایاں ہے نامآپ کی ذات ہے لائق احترامصوفئی بے بدل آپ مردجریقاضئی دین حق ثاقب القادری

صاحب علم و فن شان اہل سننآپ سے ہی ہے قائم بہار چمننازش فکروفن آپ ہیں سیدیقاضئی دین حق ثاقب القادری

باغ احمد رضا کے ہیں اک باغباںمعترف ہوگیا آپ کا یہ جہاںمثل سورج چمکتے رہیں ہر گھڑ یقاضئی دین حق ثاقب القادر ی

درس و تدریس کے آپ سلطان ہیںاہل سنت کے سچے نگہبان ہیںمرتے دم تک رہے آپ کی سروریقاضئی دین حق ثاقب القادری

عمر خضری عطا ہو انہیں اےخدامجھ گنہ گار کی ہے یہی التجاباغیان رضا پر چلائے چھریقاضئی دین حق ثاقب القادری

یاد اسلاف ہیں،ہیں بڑے محترماونچا ہے ان سے ہی سنیت کا علمجو ہیں محبوب غوث ورضاحامدیقاضئی دین حق ثاقب القادری

علم افتاء میں ہے آپ کو دسترسآپ قاضی بنائے گئے اس برسآئے گی ملک و ملت میں اب بہتریقاضئی دین حق ثاقب القاد ری

اک حبیبی نہیں لاکھوں علمائےدیںفیض پاتے ہیں ان سےمیرےدلنشیںشان ظاہر ہے سب پہ مرے شاہ کیقاضئی دین حق ثاقب القادر ی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز