تازہ ترین

بزم فخر ازہر: کامیابی کے ایک سال

شعر و شاعری
📅 24-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

عالمی شہرت یافتہ انجمن بزم فخر ازہر کا آج ایک سال پورے ہونے پر بزم کے شعراء کرام نے تہنیت پیش کی اور اپنی محبتوں کا مظاہرہ فرمایا ہے آپ حضرات بھی ملاحظہ فرمائیں

کیا کوئی کر پائے گا اس بزم کو زیر و زبرحضرت حماد ہیں اس بزم کے جب راہبرفخر ازہر کے وسیلے سے دعا کرتا ہوں میںرحمت رب العلی برسے سدا اس بزم پر

از: محمد شرافت رضا بریلوی

سرورِ کون و مکاں کے عشق و اُلفت کا چراغروز و شب جلتا ہے اِس میں اُن کی مدحت کا چراغفخر ازہر کا ہے صدقہ یہ انیس القادریممبرانِ بزم کی روشن ہے شہرت کا چراغ

از: انیس القادری رضوی ہزاریباغ

فضل بزم ھذا پر ہے یہ رب اکبر کااس میں رہتا ہے طبقہ مدح خوان سرور کاکرتا ہے دعا تسلیم اپنے رب سے یہ ہر دممرتبہ رہے اونچا بزم فخر ازہر کا

از:محمد تسلیم رضا قادری

بزمِ ازہر ہمیشہ سلامت رہےیہ دعا ہے مِری یہ دعا ہے مِرینعت لکھنے کا جزبہ دیا ہے تجھےعسکری عسکری عسکری عسکری

از: شیخ عسکری رضوی بنارسی

مشکل کبھی نہ آۓخدا بزمِ پاک میںمنسُوب ہےیہ تاجِ شریعت کےنام سےیہ بزم کامیاب ہے تعریف اس لٸےسرکارخُوش ہیں تاج شریعت کےکام سے

از✍️تعریف رضا تعریف بستی

صبح ہوتا ہے شام ہوتا ہےنعت کا اہتمام ہوتا ہےخوب عمران بزم ازہر میںذکر خیرا لانام ہوتا ہے

از:عمران رضا قادری

یوسف وشرافت کی یہ دعاہے محشر تکرکھ شگفتہ اے مولا بزم فخر ازہر کو

از قلم:یوسف رضا منظری رامپوری

ان کی مدحت کا یہاں پر اس لئے کھلتا ہے پھولفخر ازہر انجمن ہے شاہ کی الفت کا باغاس نے زینہ طے کیا ہے آج پہلا سال کاکیوں نہ خوشبوئیں لٹائے قلب کی فرحت کا باغ

از:شمشاد شمشاد احمد قادری ضیائی

بز م ازہر ہمیشہ سلامت رہےپرضیابزم یہ تاقیامت رہےیاالہی دعاہےیہ میری سدابزم کی خوب مجھ پرعنایت رہے

از:شمس محبوبی

یہ ہے فیض اختر رضا بزم ازہرکہ ہرسو ہے چرچہ ترا بزم ازہرنسیم حزیں کی دعا بس یہی ہےرہے یوں ہی قائم سدا بزم ازہر

از:محمد نسیم احمد رضوی ناگپور

یہی قلب کی ہے صدا بزم ازہرچمکتا رہے تو سدا بزم ازہرخدا نظر بد سے بچائے ہمیشہہے رہبر کے دل کی دعا بزم ازہر

از:رہبر پلاموی جھارکھنڈ

مدیر اعلیٰ:مولانا شرافت رضا قادریبانئ بزم:مولانا انیس القادری رضویچیف ڈزائنر:قاری شیخ عسکری رضوی بنارسی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2304 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز