مگر ہم وہی کہیں گے جس میں ہے رب راضی۔
📅 11-08-2021
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

رشحات قلم : جنت رمشا یاسین کراچی پاکستان

دل ہے غمگین آنکھ ہے نممگر ہم وہی کہیں گے جس میں ہے رب راضی

شدّتِ درد ہےتسکین ہے کممگر ہم وہی کہیں گے جس میں ہے رب راضی

حالتِ نزع ہے نکلنے کو ہے دممگر ہم وہی کہیں گے جس میں ہے رب راضی

کھرے میں ہے کھوٹا کھوٹے میں کھرا ضَممگر ہم وہی کہیں گے جس میں ہے رب راضی

شدّتِ ظلم سے پُشت ہے خَممگر ہم وہی کہیں گے جس میں ہے رب راضی

ہے آخری سانس پر شمشیرِ خدا ہممگر ہم وہی کہیں گے جس میں ہے رب راضی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز