تازہ ترین

ہے اندھیرا بہت روشنی چاہیے ۔

شعر و شاعری
📅 11-08-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

رشحات قلم : ذکی طارق بارہ بنکوی

جو تھی تجھ کو مجھے دے گئی چاہئےپھر وہی رات نعمت بھری چاہئے

اس کے چہرے کی تابندگی چاہئےہے اندھیرا بہت روشنی چاہئے

جان تو اپنی مخمور آنکھیں دکھامجھ کو صہبا شکن مے کشی چاہئے

تیری چاہت نے بے حوصلہ کر دیامجھ کو پھر سے تری سرکشی چاہئے

آ، اے جانِ غزل میرے نزدیکآکے مجھے موسمِ شاعری چاہئے

مانتا ہوں بہت ہی خفا ہو مگراتنی تو بات سن لینی ہی چاہئے

کےہے کس میں ہماری بھلائی چھپیدوستی یا ہمیں دشمنی چاہئے

ساری سوچوں نے بس اک نتیجہ دیاہم کو کر لینی پھر دوستی چاہئے

کیونکہ ہم بھی نہیں چاہتے موت یاراور تم کو بھی تو زندگی چاہئے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2323 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز