نعت رسول: پڑھتی ہر اک زبان ہے میلاد مصطفی ٰ
📅 25-10-2021
👁 6 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی

کس درجہ مہربان ہے میلاد مصطفٰیدنیا کا پاسبان ہے میلاد مصطفٰی

مہمان بن کے آئے ہیں دنیا میں ہم سبھیاور سب کا میزبان ہے میلاد مصطفٰی

ہے فخر ہم سبھی کو شہہ دیں کی شان پرہم سب کا سائبان ہے میلاد مصطفٰی

خوشیاں مناؤں مومنو عشقِ رسول میںمومن کے آن شان ہے میلاد مصطفٰی

حورو ملک کے لب پہ درودو سلام ہےکس درجہ عالی شان ہے میلاد مصطفٰی

آمد ہے آج فرش پہ خیرالانام کیپڑھتی ہر اک زبان ہے میلاد مصطفٰی

سارا جہاں یہ کہنے لگا آج جھوم کراہل سنن کی شان ہے میلاد مصطفٰی

ہلچل مچا دے آج فریدی تو بزم میںبزم جہاں کی جان ہے میلاد مصطفٰی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر