خاک کے ذروں کو ہم دوش ثریا کردیا

ازقلم : محمد زاہد رضابنارسی

نسبتِ آلِ پیمّبر کا کرشمہ دیکھیےخاک کے ذروں کو ہم دوشِ ثریا دیکھیے

زلفِ اطہر دیکھنا ہو یا جمال مصطفٰےآئیے اِبن علی کا آکے چہرہ دیکھیے

ان کی عظمت خاک کا پتلا بیاں کیسے کرےآگیا جنکے لیے جنّت سے جوڑا دیکھیے

کوئی جلوہ آنکھ میں ہرگز سماسکتا نہیںجائیے اک بار جاکر ان کا روضہ دیکھیے

دامنِ ابن علی ہاتھوں میں میرے آگیامل گیا خلد بریں کا مجھکو رستہ دیکھیے

کربلا،اجمیروکلیر کی زمیں کہتی ہے یہآپ اک دن سیدوں کا آکے جلوہ دیکھیے

آج بھی ناد علی سے کانپتے ہیں مشرکینآپ کو شک ہے توپھر کرکے وظیفہ دیکھیے

میں گدا ہوں ایسی سرکاروں کا اے "زاہد رضا"دونوعالم میں ہے جن کا بول بالا دیکھیے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز