تازہ ترین

سلام : شبیر نے بہشت کا رستہ بتادیا ۔

شعر و شاعری
📅 17-08-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم : محمدزاہد رضابنارسی

دین و حیات میں ہے اہم کیا بتادیاکرکے سناں کی چھاؤں میں سجدہ بتا دیا

اللہ کی قسم وہ جہنم میں جائے گاجس نے مرے حسین کو مردہ بتادیا

طیبہ سے کربلا کا سفر کرکے آفریںشبیر نے بہشت کا رستہ بتادیا

بیعت کی پھر تو کیوں ہے گزارش کرے یزیدشہ نے جب اپنا عزم و ارادہ بتادیا

قرباں ہیں اہلِ بیت کے بچے بھی دین پراصغر نے تیر کھا کے یہ جذبہ بتادیا

سر کے بھی مول دین ملے تو خرید لوابنِ علی نے کر کے یہ سودا بتادیا

فاسق لعیں یزید کی بیعت کریں قبولہم سے کبھی بھی ایسا نہ ہو گا بتادیا

"زاہد" نے پوچھا دیں سے جو جنت کا راستہشبیر کا ہے نقشِ کفِ پا بتا دیا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2322 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز