Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

منقبت: ہیں واصف آپ کے کل اولیاء محبوب سبحانی

اولیا و صوفیا ← حضور غوث اعظم
📅 15-11-2021 👁 7 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از۔ محمد رمضان امجدی مہراج گنج

ہو گر فیض کرم مجھکو عطا محبوب سبحانیسناؤں آپ کا میں تذکرہ محبوب سبحانی

کہاں جاؤں زمانے میں نہیں کوئی مرا والیمیرے ہیں آپ ہی حاجت روا محبوب سبحانی

نہیں اوقات ہے میری کروں میں آپ کی مدحتہیں واصف آپ کے کل اولیا محبوب سبحانی

کبھی در پہ بلاکر دید کی حسرت مٹادیجےیہی کہتا دوانہ ہے ترا محبوب سبحانی

طریقت میں ولایت میں سخاوت میں کرامت میںہے رتبہ اعلی و بالا ترا محبوب سبحانی

بفضلِ خالقِ عالم طفیلِ شاہِ دو عالمکبھی ہو مجھکو بھی صدقہ عطا محبوب سبحانی

یہی ہے امجدی کی آرزو میدان محشر میںاسے کہنا یہ ہے میرا گدا محبوب سبحانی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52559 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد  و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 172 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز