جلوۂ شان قدرت ہیں غوث الوریٰ
📅 15-11-2021
👁 6 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

محمد نوشاد احمد نظامیبھٹگائیں تریاں چھپرہ بہارانڈیا ۔۔……..۔(9546590490)

جلوۂ شان قدرت ہیں غوث الوریٰمصطفیٰ کی عنایت ہیں غوث الوریٰ

کیوں نہ ہو گردن اولیاء پر قدمتاجدار ولایت ہیں غوث الوریٰ

وقت مشکل میں جو بھی پکارے انہیںاس کی کرتے حمایت ہیں غوث الوریٰ

خاص اللّٰہ کا ہے یہ فضل وکرمجو غلاموں کی چاہت غوث الوریٰ

ان کی رفعت بیاں کیسے نوشاد ہوشاہ کربل کی طلعت ہیں غوث الوریٰ

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا