Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

منقبت: عظمت میرے غوث کی

اولیا و صوفیا ← حضور غوث اعظم
📅 15-11-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خراج عقیدت در بارگاہ غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ

ازقلم: محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی (انڈیا)متعلم جامعہ رضویہ برکات العلوم سہسوان بدایوں شریفرابطہ نمبر9927278436

سیِد الاولیاء جیِد الاصفیا ٕاللہ اللہ یہ عظمت مرے غوث کیقطب ربانی وہ غو ث صمدانی وہکون جانے گا رفعت مرے غوث کی

نجدیوں کیا کبھی تم سے ایسا ہوابکھری ہڈی سے مرغی کو زندہ کیاچور کو بھی بناتے ہیں ابدال وہہے نرالی کرامت مرے غوث کی

کوئی رویا تو کوئی فنا ہوگیاسید الانبیا ٕ پر فدا ہو گیامجرموں عاصیوں کا بھلا ہو گیاجب سنی ہےخطابت مرے غوث کی

ہر مصیبت ، بلا کو بھگاتے ہیں وہغمزدوں بے بسوں کو ہنساتے ہیں وہڈوبتی ناٶ کو بھی تراتے ہیں وہمنکِرو! یہ ہے طاقت مرے غوث کی

آج لے لو پنہ مان جائیں گے وہگر نہ لو گے پنہ جان جائیں گے وہروزِ محشر کرے گی ذلیل و خواردیکھ لینا عداوت مرے غوث کی

دل وہ دل ہی نہیں جس میں الفت نہ ہوغوث اعظم کی جس میں محبت نہ ہووہ شرف والے ہیں ہاں وہ دل والے ہیںجن کے دل میں ہے الفت مرے غوث کی

اک اشارے سے ٹکڑے پرندہ کیاقم باذنی کہا مردہ زندہ کیادشمنانِ نبی نے کہا لا الہدیکھ کر یہ کرامت مرے غوث کی

ان کے دربار سے ہی ولایت ملےیہ امامت،خلافت،حکومت ملےمجھ گنہ گارکو بھی ولایت ملےجو ہو نظرِ عنایت مرے غوث کی

عاصم القادری کی دعا ہے یہییاخدا میرے اشرف کو دے ہر خوشیاور لمبی عطا کر انہیں زندگیمیرے اشرف ہیں” عترت “مرے غوث کی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53979 قارئین📊 11.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد  و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 151 ویوز