تازہ ترین

ماتریدی ریسرچ سینٹر(مالیگاؤں) کی مطبوعات لطیفی دار المطالعہ میں

📅 02-12-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مراسلہ

<p>سرزمین مالیگاؤں علم وادب کا سرچشمہ ہے…جہاں علمی ادبی گلستان آباد ہیں…اردو ادب کا فروغ خوب ہے…جگہ جگہ دار المطالعہ اور لائبریریاں قائم ہیں…نشر واشاعت کا کام زود تر ہے…سالہا سال اکابر اہل سنت کی کتب ورسائل جدید طرز پر شائع ہوتی رہتی ہیں ۔انہیں اشاعتی اداروں میں ایک اہم ادارہ ماتریدی ریسرچ سینٹر بھی ہے جس کا مقصد صرف اور صرف عقائد باطلہ کی تردید میں کتب شائع کرنا ہے اور یہ بھی ایک اہم کام ہے۔ جس کے بانی وسربراہ محب گرامی انجینئر حضرت عرفان ماتریدی زید مجدہ ہیں۔انتہائی ملنسار، صوفی مزاج اور بااخلاق شخصیت کے حامل ہیں۔ جس وقت فقیر مالیگاؤں میں تدریسی فرائض سرانجام دے رہا تھا۔ اس وقت بھی موصوف نے چند اہم مطبوعات پیش کی تھیں۔ اور الحمدلله اس بار بھی چند علمی سوغات بذریعہ ڈاک ارسال کی۔اللہ جل مجدہ مشن کے تمام ممبران کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔ازقلم: نازش مدنی مرادآبادی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 1382 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

ہمارے پیارے باشندگان سمرا اور قرب جوار کی بستیاں آپ کے جذبہ محبت کو سلام!

موسم سرما کی آمد آمد ہے!!

استاذ کا خط شاگرد کے نام

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 78 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 47 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 45 ویوز

حضور اقدسﷺ کا اسوہ دونوں جہاں میں کامیاب بناتا ہے۔

👁 43 ویوز