Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

میں سو جاؤں حمد خدا کرتے کرتے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 02-12-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیچیف ایڈیٹر ۔صدائے بسملگوپی گنج،بھدوہی۔یوپی ۔ بھارت

میں سو جاؤں حمدِ خداکرتے کرتےاٹھوں وردِ صلِّ علٰی کرتے کرتے

مقدّر بنا اور درِ مصطفٰے پرپہنچ ہی گئے التجا کرتے کرتے

جفا کاروں میں گِھر کے نادِ علی ہووہ تھک جائیں گے خود جفا کرتے کرتے

مری زندگی گزرے اے میرے مولاثنائے شہِ انبیاء کرتے کرتے

گزر جائیں گے پل صراطوں سے ہنس کرنبی پاک کا تذکرہ کرتے کرتے

ہمیں مانگنے میں برتتے ہیں سستینبی کب تھکے ہیں عطا کرتے کرتے

چلو ان کے روضے پہ اے غم کے مارواور آؤ خوشی کا مزہ کرتے کرتے

کٹے عمر طورِ نبی سے اے اے"زاہد"فرائض نوافل ادا کرتے کرتے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52605 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز