مولانا محمد ابو طلحہ نظامی کے انتقال سے دلی رنج پہونچا
<p>سنت کبیر نگر : 9 دسمبر ، ہماری آوازمولانا محمد ابو طلحہ نظامی ابن وصی اللہ نظامی مقام مخدوم پور سنت کبیر نگر کا آج مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا مولانا کی عمر ابھی بہت کم تھی۔یقینا آپ کے انتقال سے آپ کے اہل خانہ پر بالخصوص وصی اللہ نظامی صاحب پرغموں کاپھاڑ جو ٹوٹاہے اس کے درد کا احساس ان سے زیادہ کس کو ہوگا۔مولانا موصوف ہمارے شاگرد بھی رہے انہوں نے ابتداء کی چند جماعتیں جامعہ برکاتیہ حضرت صوفی نظام الدین لہرولی بازار میں ہم سے بھی پڑھے ہیں۔اس زمانے میں آپ حضور خطیب البراہین علیہ کی چند مہینوں تک خدمت بھی کی ابھی عرس نظامی سےایک یوم قبل ملاقات آگیا شریف ہی ہوئی تھی مگر کسے معلوم تھا کہ یہ ملاقات آخری ملاقات ثابت ہوگی۔پروردگار عالم مولانا مرحوم کی مغفرت فرمائےآمین بحرمۃ سید المرسلینسوگوارمحمد طاھر القادری مصباحی نظامی شیخ الحدیث دارالعل أہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی بستی</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم اہسنت فیض الرسول براؤں شریف میں دارالعلوم کے لائق وفائق فرزند حضرت علامہ مفتی ابو طالب صاحب -رحمه الله رحمة واسعة- کے انتقال پر ملال پر تعزیتی مجلس کا انعقاد

اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کے عرس پر منعقد ہوگا سیمینار، جاری ہوا دعوت نامہ

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز