Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نعت رسول: جمال گنبد خضریٰ نہارتے رہنا

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 28-10-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یوپی بھارت

حیات جیسے بھی گزرے گزارتے رہنااصولِ دیں سے پر اس کو سنوارتے رہنا

پہنچ کے حاجیوں شہرِ رسول اکرم میںجمالِ گنبدِ خضریٰ نہارتے رہنا

ضرور آئے گی رحمت حبیبِ داور کیبروزِ حشر نبی کو پکارتے رہنا

جو چاہتے ہو کہ عشقِ رسول حاصل ہوتو اپنے نفس کی خواہش کومارتے رہنا

بلائیں آ نہیں پائیں گی آپ کے گھر میںعلی کے لال کا صدقہ اتارتے رہنا

ہمیشہ ساتھ میں رکھ کر حدائقِ بخشِشتم اپنی فکرکی زلفیں سنوارتے رہنا

صدا یہ کرب و بلا سے ہے آرہی اب بھیکہ جان دینِ محمدﷺ پہ وارتے رہنا

پہنچنا جب بھی مقدر سے تم اے زاہد، بسنبی کا شہرِ مقدس بہارتے رہنا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53604 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز