Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نعت رسول: ہر شئی کو ملا نور ترا رحمت عالم

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 23-12-2021 👁 7 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری

ہر شے کو ملا نور ترا رحمتِ عالماے ختمِ رُسُل ، نورِ خدا ، رحمتِ عالم

ہر سمت ہے ظلمت کی گھٹا رحمتِ عالمکب آئے گی طیبہ کی ہوا رحمتِ عالم

للہ مدد کیجے پریشان ہے اُمّتپھیلی ہے زمانے میں وبا رحمتِ عالم

وَالشَّمْسِ ترا رُخ ہے تو وَالنَّجْمِ ہیں دنداںوَاللَّيْل تری زلفِ دُتا رحمتِ عالم

رحمت نے اُسے لے لیا آغوش میں اپنیجس شخص نے دی ہے یہ صدا رحمتِ عالم

مجدھار میں کشتی ہے کنارا ہے بہت دورہو چشمِ کرم سوئے گدا رحمتِ عالم

ہے آپ کی نسبت کا ہر اک گام سہارافیصل کو نہیں خوف ذرا رحمتِ عالم

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52643 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز