Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

تضمین بر کلام حسن بریلوی

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 29-01-2022 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: محمّد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت

نہ پوچھو ہے کیسا دیارِ مدینہمقدس ہیں لیل و نہارِ مدینہہیں مثل کواکب غبار مدینہ

عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہکہ سب جنتیں ہیں نثارِ مدینہ

کرم کا ہے جاری وہاں پر تسلسُلہے سحرالبیاں باغِ طیبہ کی بلبُلنہیں بولنے میں ہمیں یہ تاَمُّل

مبارک رہے عندلیبو! تمہیں گُلہمیں گُل سے بہتر ہے خارِ مدینہ

بہارِ حرم کرکے آباد جائےنہ سرکار کی قلب سے یاد جائےنہ ضائع مِری اِک بھی فریاد جائے

مِری خاک یا رب نہ برباد جائےپسِ مرگ کر دے غبارِ مدینہ

ہواؤں کی جب راگنی دیکھتا ہوںفضاؤں میں جب دلکشی دیکھتا ہوںچمن زار کی تازگی دیکھتا ہوں

رگِ گُل کی جب نازُکی دیکھتا ہوںمجھے یاد آتے ہیں خارِ مدینہ

ہے آنکھوں کا سرمہ مدینے کی مٹینہ تاثیر میں ہے کوئی اس کے جیسیخصوصی ہُوا اس پہ فضلِ الہی

ملائک لگاتے ہیں آنکھوں میں اپنیشب و روز خاکِ مزارِ مدینہ

رہیں سامنے اُن کے انوار پھیلےمنور رہیں میری آنکھوں کے گوشےمیں کرتا رہوں جان و دل اُن پہ صدقے

رہیں اُن کے جلوے بسیں اُن کے جلوےمِرا دل بنے یادگارِ مدینہ

ہیں سرکار محبوبِ ربّ دوعالَمخدا نے بنایا ہے نورِ مجسمگڑا عرشِ اعظم پہ ہے اُن کا پرچم

بنا آسماں منزلِ ابنِ مریمگیے لامکاں تاج دارِ مدینہ

مکرم کیا رب نے شاہِ ہدیٰ کوملی تاب اُن سے ہی جود و سخا کوہے اشرفؔ ملی شان کیا مصطفےٰ کو

شرف جن سے حاصل ہوا انبیا کووہی ہیں حسنؔ افتخارِ مدینہ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52693 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز