Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نعت رسول: دو عالم ہے محو جمال محمد

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 29-10-2021 👁 7 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

زہ شان اوج و کمال محمدہے عرش بریں پائمال محمد

خوشا خوبی خط و خال محمددوعالم ہے محو جمال محمد

گدا و شہنشاہ و پیر و پیمبرہے منت کشان نوال محمد

تمامی بشر ہیں ہوا خواہ جنتہے جنت کو شوق وصال محمد

ہویدا ہے شمس و قمر سے فلک پرجلال محمد جمال محمد

بناکر مٹائے گئے نقش لاکھوںبنے تب کہیں خط و خال محمد

وہ مہ چاندنی جس کی چھٹکی لحد میںہے داغ غلامی آل محمد

زبان نبی سے خدا بولتا ہےہے وحی الٰہی مقال محمد

یہ آنکھیں بنی ہیں فقط دیکھنے کوتماشائے حسن و جمال محمد

جو ہاتھوں سے دل جائے یارب تو جائےپہ دل سے نہ جائے خیال محمد

پھرا آسماں مشعل مہر لے کرپر آخر نہ پائی مثال محمد

پہنچتی ہے لو جس کی عرش بریں تکہے بے شک وہ شمع جمال محمد

معین حزیں خلد تک مجھ کو لائیہوائے رخ بے مثال محمد

صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم

نبیرۂ بانئی سلسلۂ فریدیہ شہزادۂ حضور مصلح الدین ڈپٹی کلکٹر علیہ الرحمہحضرت علامہ مولانا بابو محمد معین الدین قادری مجددی فریدی المعروف بابو علیہ الرحمہ

مرتبہ: محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53766 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز