مالدیپ کی عجیب چڑیا
📅 25-09-2021
👁 9 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز
<p>مالدیپ میں یہاں ایک جگہ ہے جس کا نام ہے دیہیولی یہاں سمندر ہی سمندر ہے۔ میں نے یہاں ایک عجیب چڑیا دیکھا میں جب پانی کء جہاز سے اترا تو ویڈیو میں دکھائی دے رہا یہ پرندہ میرے پاس خود دوڑ کر آیا، میں نے یہاں کے لوگوں سے اس کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے بتایا کہ اس کی عمر 24 سال ہو رہی ہے۔ میں یہ بات سن کر حیران رہ گیا کہ اس سمندر کے کنارے یہ چھوٹی چڑیا 24 سال سے ہے؟؟؟ مجھے یقین نہیں آ رہا تھا مگر یہاں کے خاص لوگ سے رابطہ کیا تو انھوں نے بتایا کہ ہاں یہ بات سچ ہے۔ ویڈیو میں دیکھیں اس 24 سالہ پرندہ کو</p>
<p>ظفر پرواز گڑھواوی (گڑھوا، جھارکھنڈ)حال مقیم: مالدیپ</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

دنیا کا منفردالمثال اور عجیب و غریب قبرستان

پیسوں کے لیے 70 بار حاملہ ہوئی بلی، اب موت کے دہانے تک پہنچی

عجیب و غریب: ایک ایسا شخص جس نے 67 سالوں سے نہایا ہی نہیں
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز