دنیا کا منفردالمثال اور عجیب و غریب قبرستان
<p>دنیا کا منفرد عجیب قبرستان : بلکہ یوں کہیں کہ زمین پر آسمان , پرانا سمرقند ایک ایسا علاقہ ہے جس میں انوار و تجلیات کی جو بارش ہوتی ہے, اسے ایک عام آدمی بھی محسوس کر لیتا ہے سمرقند میں جہاں پرانے طرز کے مکانات ہیں وہیں قریب ہی وہ مشہور قبرستان ہے جسے " محدثین کا قبرستان " کہتے ہیں .. یہاں تدفین کے لئے دو شرائط ہیں :1۔ مرحوم وقت کا مانا ہوا محدث و مفسر ہو۔2۔ مرحوم محدث کا نام "محمد " ہو۔</p>
<p>انتظامیہ شرائط کی اس قدر پابند ہیں کہ درس نظامی کے نصاب میں شامل فقہ حنفی کی نامور و معتبر کتاب " الہدایہ" کے مصنف قاضی برہان الدین المر غینائی رحمۃ اللہ جیسی شخصیت کو لوگوں نے یہاں دفن کرنا چاہا مگر نہ کر سکے کیونکہ ان کا نام محمد نہیں تھا .. یاد رہے کہ اس منفرد قبرستان میں 400 "محمد " نام کے محدثینِ کرام کی قبور ہیں بلکہ مدفونین کے والد کا نام بھی محمد ہے.</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

پیسوں کے لیے 70 بار حاملہ ہوئی بلی، اب موت کے دہانے تک پہنچی

مالدیپ کی عجیب چڑیا

عجیب و غریب: ایک ایسا شخص جس نے 67 سالوں سے نہایا ہی نہیں
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 78 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 47 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 45 ویوز

حضور اقدسﷺ کا اسوہ دونوں جہاں میں کامیاب بناتا ہے۔
👁 43 ویوز