Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نگاہِ لطف و عنایت شفیعِ محشر ہو

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 11-03-2022 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم: عبدالمبین حاتم فیضی

خدائے پاک کے نائب، جہاں کے سرور ہوحضور ! آپ کا پھر کیسے کوئی ہمسر ہو

حضور ! آپ کا عاشق بلند و برتر ہوحضور ! آپ کا دشمن ذلیل و کمتر ہو

ہے حسنِ یوسفِ کنعاں بھی آپ کا صدقہحضور ! آپ خلائق میں سب سے سندر ہو

حضور ! جب مجھے تڑپائے خاورِ محشرتو سر پہ آپ کی رحمت کی نوری چادر ہو

بنوں میں مرجعِ رشکِ مہ و نجومِ فلکجو گردِ روضۂِ آقا مجھے میسر ہو

کھُلا ہے نامۂِ اعمال میں پریشاں ہوںنگاہِ لطف و عنایت شفیعِ محشر ہو

میں اس سےپہلے کہ دنیا سےکوچ کرجاؤںالہی ! دیدِ درِ شہ مرا مقدر ہو

لوائے نعت ہے حاتم تمہارے ہاتھوں میںنصیب ور ہو مقدر کے تم سکندر ہو

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53663 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز