Hamari Aawaz

تقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت

ماہ وار مضامین و مقالات ← شعبان المعظم
📅 18-03-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی

رب سے ملانے بندوں کو آئی شب برأتتقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت

عصیاں کو یاد کر کے بہایا ہے اشک جوبخشش کا مژدہ اس کو سنائی شبِ برأت

شعبان کے مہینے کی برکت تو دیکھیےداغِ گناہ سارے مٹائی شبِ برأت

مغرب سے صبح تک ہے صدا مانگ ارے مانگتف ہے اسی پہ جس نے گنوائی شبِ برأت

قبروں کی کرنا تم کو زیارت بھی آج ہےسنت نبی کی یاد دلائی شبِ برأت

رحمت برس رہی ہے سبھوں کے گھروں میں آجکرتی ہے کتنی سب کی بھلائی شبِ برأت

جی بھر کے مانگ رب سے ، عبادت تو کر وسیمقسمت میں اب کی بار پھر آٸی شب برات

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2863 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نزول رحمت رحمان آج کی شب ہے

خدا کو اپنے مناؤ شب برات آئی

آج کی رات ہے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز