نظم: ہاتھ کے ساتھ ہی دل ملا عید میں
📅 01-05-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

آؤ مل کر کریں ہم دعا عید میںرب مریضوں کو دیدے شفا عید میں

پیارے حسنین کو پیارے حسنین کودوش پر ہیں لیے مصطفٰے عید میں

تاجدار مدینہ کا فرمان ہےہاتھ کے ساتھ ہی دل ملا عید میں

آئیے اِستفادہ کریں اس سے ہمرحمتوں کی ہے چھائی گھٹا عید میں

تیس روزوں سے رب کو ہے راضی کیادور کیسے نہ ہو گی بلا عید میں

سچّے دل سے گنہگاروں توبہ کروبخش دے گا خدا ہر خطا عید میں

ہر طرف ہیں مصیبت کے مارے ہوئےآئیے سب کو با نٹیں دعا عید میں

سب کے ہونٹوں پہ "زاہد" تبسّم اُگارہ نہ جائے کوئی غمزدہ عید میں

ازقلم : محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز