کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا
📅 09-09-2024
👁 6 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

میرے سرکارﷺ سےحسین کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگامیرے آقاﷺ کا کہیں ثانی نہ کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا

یوں تو دیکھے ہیں کئی گنبدومینار جہاں بھر میںمیرے اقاﷺ کے سبز گنبد سا کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا

جنہیں خالق نے اپنے نور سے بناکر جہاں میں بھیجاوہ ہی نور جس سے پہلے نہ کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا

خالق نے کئی انبیاءاس جہاں میں یوں تو بھیجےمیرے اقاﷺکی شان جیسا کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا

یوسف کی زبان پر رہے یوں مدحت سرکار ﷺکہ اس سے بڑا وظیفہ نہ کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا

نتیجۂ فکر: محمد یوسف میاں برکاتی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر