نظم: مرے رب کی پیاری عنایت ہے بیٹی
📅 28-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہما اکبر آفرین

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی شمسیؔ، مہراج گنج

مرے رب کی پیاری عنایت ہے بیٹیکبھی مت یہ سوچو ہلاکت ہے بیٹی

اے لوگو یہ باتیں سبھی پرعیاں ہیںہمارے گھروں کی شرافت ہے بیٹی

نہ مارو اُسے تم شکم کے ہی اندروہاں بھی خدا کی امانت ہے بیٹی

جو درگور کرتے تھے بیٹی اُنہیں بھینبی نے بتایا سعادت ہے بیٹی

نبی کی مبارک حدیثوں سے ثابتجہنم سے کرتی حفاظت ہے بیٹی

جو دختر کو اپنی ہےصالح بناتےتو دوزخ سے واللّٰہ براءت ہے بیٹی

صحابی کے قصّے کو سن کر نبی نےکہا تھا سنو اب سعادت ہے بیٹی

یقیناً خدا تُجھ کو بخشے گا شمسیتمھارے لئے بھی بشارت ہے بیٹی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Senior Writer

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 83 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 54 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 48 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 46 ویوز