تازہ ترین

ہر ایک کو ہو رحمتِ رمضان مبارک

ماہ وار مضامین و مقالات ← رمضان المبارک
📅 06-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہما اکبر آفرین

ازقلم: شیبا کوثر (آرہ، بہار)

ہم پر ہے بڑا رب کا یہ احسان مبارکہر ایک کو ہو رحمتِ رمضان مبارک

کرتے ہیں تراویح میں سب لوگ تلاوتنازل ہوا اس ماہ میں قرآن مبارک

اک رات عبادت میں ہے افضل کہا رب نےکہتے ہیں شبِ قدر ،ہے کیا شان مبارک

مسجد میں ہیں محمود و ایاز ایک ہی صف میںہے یہ عدل و مساوات کا میزان مبارک

بیشک یہ میرے رب کا ہے فیضان مبارکانساں کو جو عطاء ہوا رمضان مبارک

حاصل ہے عبادت میں ،سکون اور وہ راحترمضان کی صورت ملا وہ مہمان مبارک

کرتی ہے صباء آکے ہر اک گھرپہ منادیہر صاحبِِ ایما ں کو ہو رمضان مبارک

ہے آخری عشرے کی عبادت میں ہےوہ فضیلتہیں کوثر اس میں بخشش کے وہ سامان مبارک

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Senior Writer ★★★★★
ہ

ہما اکبر آفرین

📍 Faizabad

📰 187 پوسٹ👁 42 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رخصت اے رمضاں

شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداع

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 78 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 47 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 45 ویوز

حضور اقدسﷺ کا اسوہ دونوں جہاں میں کامیاب بناتا ہے۔

👁 43 ویوز