محبت کے قابل بنایا ہے تم نے

ازقلم : فرید عالم اشرفی فریدی

مجھے اپنا عاشق بنایا ہے تم نےمرے دل کی دنیا سجایا ہے تم نے

سلامت رہے یہ ملن تا قیامتہماری تمہاری محبت سلامتجو بچپن سے رشتہ نبھایا ہے تم نےہمیں اپنے دل میں بسایا ہے تم نے

میں پوری کروں گا تمنا تمہارینہ رکھوں گا کوئی بھی خواہش ادھوریتسلی جگر کو دلایا ہے تم نےسدا خوش رہیں گے بتایا ہے تم نے

لکھوں قلب پر یہ کہاں سے وہاں سےشروعات الفت ہوئی ہے جہاں سےنہیں تھا جو جذبہ دلایا ہے تم نےمحبت کے قابل بنایا ہے تم نے

صنم جام سے دل پگھلنے لگے ہےتمہارے بنا دل بہکنے لگا ہےصنم جام کیسا پلایا ہے تم نےفدا دل کو خود پر کرایا ہے تم نے

بیاں ایسے قصہ کرو جاں ہماریپکڑ ہو نا جائے کہیں پر تمہاریجو حالت ہماری سنایا ہے تم نےہے قصہ ہمارا چرایا ہے تم نے

صنم ساتھ دونوں جٸیں گے مریں گےتبھی لیلیٰ مجنوں ہمیں سب کہیں گےفریدی کو دل میں بسایا ہے تم نےاسے اپنا عاشق بنایا ہے تم نے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Rising Writer

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز