منقبت استاذ العلماء داماد و خلیفۂ اعلیٰ حضرت شہزادۂ استاد زمن علامہ حسنین رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادری

پر کیف سراپا ہے حسنین رضا خاں کاانداز نرالا ہے حسنین رضا خاں کا

آثار ولایت کے لاریب عیاں جس سےپر نور وہ چہرہ ہے حسنین رضا خاں کا

عشقِ شہِ بطحا میں بسمل کی طرح سینہہر وقت دھڑکتا ہے حسنین رضا خاں کا

"استاد زمن" کے وہ فرزند بلند اقبالکیا خوب ہی شجرہ ہے حسنین رضا خاں کا

اک اچھے مصنف وہ اک اچھے مدرس وہاس واسطے شہرہ ہے حسنین رضا خاں کا

تحریر و خطابت میں اور شعر و سخن میں بھیاسلوب انوکھا ہے حسنین رضا خاں کا

گستاخ نبی کیسے حملے کی کرے جراءتجب دین پہ پہرہ ہے حسنین رضا خاں کا

کہتی ہے جسے دنیا "سبطین رضا" لوگوںوہ لاڈلا بیٹا ہے حسنین رضا خاں کا

جھڑتے ہیں سدا جس سے حکمت کے گہر اشرفپر مغز وہ خطبہ ہے حسنین رضا خاں کا

تبصرے (0)
شائع کردہ
Rising Writer

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز