بزم کے روح رواں ہیں پنجتن
📅 10-11-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
محمد نثار نظامی

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی

میرا ایماں میری جاں ہیں پنجتنمیرے سینے میں نہاں ہیں پنجتن

قافلہ وہ قافلہ مومن کا ہےجس کے میر کارواں ہیں پنجتن

رونقیں آخر نہ ہوں کیوں بزم میںبزم کے روح رواں ہیں پنجتن

جن سے ہیں روشن زمین و آسماںوہ چمکتی کہکشاں ہیں پنجتن

اس میں کوئی شک نہیں رب کی قسم"مالک باغ جناں ہیں پنجتن"

حضرت حسنین و حیدر فاطمہاور شہ کون و مکاں ہیں پنجتن

ان سے ہیں دنیا کی ساری رونقیںبالیقیں روح جہاں ہیں پنجتن

شوق چل ان کو سنا روداد غمغمگسار و مہرباں ہیں پنجتن

تبصرے (0)
شائع کردہ
Rising Writer

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز