شان شاہ زمن میرے پیارے رضا
📅 10-11-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
محمد نثار نظامی

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی

عاشق پنجتن میرے پیارے رضاجان اہل سنن میرے پیارے رضا

پھر سے آجائیے سب کی امداد کوہے گھڑی پر فتن میرے پیارے رضا

آپ کے ہند میں ہر طرف ہے وباہورہی ہے گھٹن میرے پیارے رضا

جیسا تم نے لکھا لکھ نہ پائے کوئیشان شاہ زمن میرے پیارے رضا

سینکڑوں علم میں تھی مہارت تمہیںعلم دیں کے چمن میرے پیارے رضا

چل رہی ہے ترے فیض سے بالیقیںبزم شعر و سخن میرے پیارے رضا

فیض کا چھینٹا مجھکو بھی کیجے عطاتاجدار سخن میرے پیارے رضا

یونہی چلتا رہے یونہی بڑھتا رہےتیرا پیارا مشن میرے رضا

شوق پہ کیجئے اک نگاہ کرمماہر علم و فن میرے پیارے رضا

تبصرے (0)
شائع کردہ
Rising Writer

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز