منقبت درشان اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری بریلوی علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر: محمد تحسین رضاقادری

راستہ بھٹکے ہوؤں کے رہنما احمد رضاغم کے ماروں کا بنے ہیں آسرا احمد رضا

آپ کا مشہور تقویٰ ہوگیا احمد رضاوہ عبادت کا ہمیشہ سلسلہ احمد رضا

آپ سے کیا کیا ہمیں حاصل ہوا احمد رضااک شفقت کا ملا ہے فلسفہ احمد رضا

ذکر ہوتا ہے ہمیشہ جا بجا احمد رضاآپ کو سب کہ رہے ہیں پار سا احمد رضا

نوجواں چھوٹے بڑے سبکو عقیدت آپ سےکس قدر رتبہ بڑا ہے آپ کا احمد رضا

آپ سے ملتا ہے جوکرتاہے وہ محسوس یہسب کے دل میں اک گھر سا بن گیا احمد رضا

کو ئی بھی اپنا پرایا جانتا ہو یا نہیںکی ہیں سب کے واسطے دل سے دعا احمد رضا

جو کوئی امید لیکر آپ کے پاس آیا کبھیآپ نے سب کا کیا دل سے بھلا احمد رضا

اس کو منزل مل گئی تحسین‛‛ دیکھا بارہانقش پا پے آپ کے جوبھی چلا احمد رضا

تبصرے (0)
شائع کردہ
Rising Writer

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز