منقبت در شان سلطان المشائخ عاشق غوث و خواجہ نائب مجدد الف ثانی بانئ سلسلہ فریدیہ حضرت حافظ فریدالدین قادری مجددی آبادانی المعروف حضور اعلٰی سرکار آروی رحمتہ اللہ علیہ

نتیجہ فکر: محمد شوقین نواز شوقؔ فریدی

مقدس عرس آیا سیدی سرکارِ اعلیٰ کابنٹے گا آج صدقہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا

بڑھایا رب نے رتبہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کاہوا شیدا زمانہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا

لکھوں میں مرتبہ کیا سیدی سرکارِ اعلیٰ کاہے دنیا بھر میں شہرہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا

مصیبت سر سے ٹل جائے گی اتنا ہے یقیں مجھکولگاؤ دل سے نعرہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا

خدا کے فضل سے محشر میں اس کی مغفرت ہوگیہے جو بھی نام لیوا سیدی سرکارِ اعلیٰ کا

مدینہ پاک یاد آیا یقیں کیجیے مرے ہم دمجو دیکھا میں نے روضہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا

کہونگا روز محشر بخش دے مولی خطاؤں کوہے میرے پاس شجرہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا

یہی خواہش ہے اے شوق فریدی ناتواں دل کیپڑھوں ہر دم ترانہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا

تبصرے (0)
شائع کردہ
Rising Writer

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز