تازہ ترین
Hamari Aawaz

منقبت بموقع عرسِ مبارک سلطان العاشقین سید الکاملین حضرت سید حاجی وارث علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ

شعر و شاعری ← منقبت
📅 23-12-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: محمد نثار نظامی badge

ازقلم: فیصل قادری گنوری

پیامِ حق ہے پیامِ وارثخدا ہی جانے مقامِ وارث

ہیں اُس کے وارث رسولِ اکرمجو ہوگا دل سے غلامِ وارث

بھٹک نہیں سکتا راہِ حق سےجِسے میسر ہو جامِ وارث

ہے عشق کا بس یہی تقاضازباں پہ ہر دم ہو نامِ وارث

پھر آیا سالانہ عرسِ اقدسسجی ہے محفل بنامِ وارث

غرض اُسے کیا جہاں سے فیصلہے جس کے دل میں قیامِ وارث

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Rising Writer ★★★★★
م

محمد نثار نظامی

📍 Faizabad

📰 44 پوسٹ👁 28 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز