تازہ ترین
Hamari Aawaz

منقبت در شان مجدد دین و ملت قاطع شرک و بدعت حضرت حافظ علامہ مولانا مفتی امام احمد رضا خان قادری فاضلِ بریلوی رحمتہ اللہ علیہ

شعر و شاعری ← منقبت
📅 23-12-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: محمد نثار نظامی badge

ازقلم : محمدشوقین نواز شوق فریدی

اللہ نے عطا کی تجھے وہ شان رضا خانخوش تجھ سے ہوئے صاحب قرآن رضا خان

گمراہی میں رہ جاتے اگر آپ نہ ہوتےہے ہم پہ بڑا آپ کا احسان رضا خان

اللہ سے دعا کیجیے سب مشکلیں حل ہوںہیں سنی مسلمان پریشان رضا خان

سرکار کی توصیف و ثنا درج ہے جس میںہے آپ کا وہ نعتیہ دیوان رضا خان

سرکار دو عالم شہ کونین کے صدقےاک مہ میں بنے حافظ قرآن رضا خان

سرکار دو عالم سے محبت کے وسیلے"خالق نے کیا آپ کو ذیشان رضا خان"

خیرات سخن کیجے عطا شوق کو اپنےہیں آپ شہا ہند کے حسان رضا خان

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Rising Writer ★★★★★
م

محمد نثار نظامی

📍 Faizabad

📰 44 پوسٹ👁 24 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز