Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نعت رسول: تُو نبیوں میں اعلیٰ تھا اعلیٰ رہے گا

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 30-12-2020 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج

عمَل جو "فَحَدِّث" پہ کرتا رہے گابَلندی پہ اسکا نصیبہ رہے گا

ہے "تِلْکَ الرُّسُل" میں یہ "فَضَّلْنَا" شاہدتُو نبیوں میں اعلیٰ تھا اعلیٰ رہے گا

"وَمَایَنْطَقُ" سے ہے واضح یہ بالکلجُدا میرے آقا کا لِہجَہ رہے گا

ملے گا جسے فیضِ "مَنْ زَار قَبرِی"تو سر اس کے جنت کا مُژدہ رہے گا

جسے صدقہ مل جاۓ "فَلیَفْرَحُوا" کاوہ میلادِ سرور مناتا رہے گا

یہی "اَیُّکُمْ مِثْلِی" سے ہم نے جاناتو یکتا تھا! یکتا ہے! یکتا رہے گا

کرے گا عمَل "اِتَّقُوْا اللّٰه" پر جوتو قلب و جگر اسکا سُتھرا رہے گا

"رَفَعْنَا" ہے قولِ خدا اس میں شک کیا”رہے گا یُونہی ان کا چرچہ رہے گا“

یہ "لَوْلَاکْ" سے! بات واضح ہوئی ہےتو ہی بعدِ رب سب سے اعلیٰ رہے گا

"وَکُونُوا مَعَ الصَّادِقِیں" حکم رب ہےمزاروں پہ ہر سنی جاتا رہے گا

ہے "لَا تَقْنَطُوا" جب کہ ارشاد مولیٰغموں کا ہمیں پھر کیوں خَدشہ رہےگا؟

ہےجب شان! "لَاتَنْھَرْ"ان کی اے فیضیزباں پر کبھی ان کے! کیوں "لَا" رہے گا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53627 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز