نعت رسول: انہیں پر سبھی کچھ فدا ہم کریں گے
📅 04-01-2021
👁 6 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، حجاز مقدس

محبت خدا سے کیا ہم کریں گےاسی واسطے اب جیا ہم کریں گے

سجاکر زباں پر درودوں کی ڈالیدر مصطفی پر پڑھا ہم کریں گے

دکھا دے ہمیں بھی مدینے کی گلیاںیہی روز رب سے دعا ہم کریں گے

جو جان مسیحا ہیں جان دوعالمانہیں پر سبھی کچھ فدا ہم کریں گے

بساکر نگاہوں میں پرنور روضہثنائے حبیبِ خدا ہم کریں گے

اگر کوئی دکھ جائے نجدی وہابیرضا کا ہی بس تذکرہ ہم کریں گے

بساکرکے دل میں نبی کی محبتنبی یانبی بس کیا ہم کریں گے

جو جلتے ہیں نو ری وہ جلتے رہیں ابسلام رضا تو پڑھا ہم کریں گے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر