Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نعت رسول: اے کاش ایک ایسی مدینے کی شام ہو

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 11-01-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذ ومفتی: الجامعۃ الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی

اے کاش ایک ایسی مدینے کی شام ہوآئی قضا ہو زیست کی عمریں تمام ہو

دہلیزِ عشق پر رہوں دم توڑتا رہوںپیشِ نظر وہ روضۂ خیر الانام ہو

آنکھوں میں لے کے جاؤں بسا روضۂ رسولتاکہ لحد میں میرا کوئی احترام ہو

وقتِ اجل ہاں کلمۂ طیب سے پیشتروردِ زباں بھی کاش درود و سلام ہو

ہو جاؤں دفن شہر نبی میں اگر کہیںخلدِ بریں میں'پوچھنا پھر،کیا! مقام ہو

بارش ہو رحمتوں کی میرے گورِناز پرمدفونِ شہرِ پاک پے رحمت جو عام ہو

زمزم شریف کا میں مروں پی کے آبِ پاکتاکہ زباں نہ حشر تلک تشنہ کام ہو

روزِ جزا یہ پھر کہیں جو تشنہ کام ہوآقا کے ہاتھ سے عطا کوثر کا جام ہو

ہیں زائرینِ طیبہ کہاں آئے جب ندامحشر میں'کاش ان میں ہمارا بھی نام ہو

عاصی امیرؔ کی ہو یہ یارب دعا قبولوقتِ قضا کہ آپ کے در پے غلام ہو

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52697 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز